Local Activities
امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی کا خطابِ عام 11 اکتوبر کو پٹنہ میں
پٹنہ، 9 اکتوبر 2026: امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی 11 اکتوبر، بروز اتوار، پٹنہ کے انجمن اسلامیہ ہال میں ایک خطابِ عام سے خطاب کریں گے۔ پروگرام بعد نمازِ مغرب منعقد ہوگا، […]