
ووٹر لسٹ سے نام کٹنا بڑا خسارہ،خصوصی نظر ثانی کے کام میں بہ عجلت تعاون ضروری ہے: جماعت اسلامی
پٹنہ: 16جولائی، 2025 ووٹر لسٹ میں خصوصی نظرثانی کا کام چل رہا ہے۔ جماعت اسلامی ہند، بہار اور دیگر ملی و سماجی تنظیموں کے کارکنان اس کام میں عوام و خواص کی رہنمائی اور تعاون […]