
Khabarnama
عوام کو قرآن سے جوڑنے کے لیے متحد ہوئے بہار کے ملی قائدین
پٹنہ: 27 اکتوبر، 2022 بہار کی نامور دینی و ملی تنظیموں نے قرآن سے امت کا عملی اور مضبوط رشتہ قائم کرنے کے لئے طویل مدتی منصوبہ بندی پر زور دیا ہے۔ جماعت اسلامی ہند [...]