
BYO
جمہوریت کو مضبوط بنانے میں سوشل میڈیا کا رول اہم: مولانا رضوان احمد
جمہوریت کو مضبوط بنانے اور عام آدمی کی آواز کو بلند کرنے میں سوشل میڈیا کا اہم رول ہے۔ جماعت اسلامی ہند، بہار کے امیر حلقہ مولانا رضوان احمد اصلاحی نے دفتر حلقہ میں 22 […]