
GIO
خواتین کے عید ملن پروگرام میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی پر زور
پٹنہ: 21 اپریل 2025 جماعت اسلامی ہند، پٹنہ سنٹرل کے زیر اہتمام اتوار کو خواتین کا عید ملن پروگرام منعقد کیا گیا۔اس موقع پر جماعت اسلامی ہند، بہار کے شعبہ خواتین کی سکریٹری ڈاکٹرزیبائش فردوس […]