جماعت اسلامی کی آن لائن میڈیکل کاؤنسلنگ سے بڑی تعداد میں لوگ کر رہے ہیں استفادہ
میڈیکل آکسیجن، پلازما اور ایمبولنس سروس سے بھی مریضوں کوفراہم کرائی جا رہی ہے سہولت پٹنہ: 3 مئی، 2021 جماعت اسلامی ہند، بہار کے زیر اہتمام اورمعروف سرجن ڈاکٹر احمد عبدالحئی کی سرپرستی میں 25 […]