جے ڈی یو لیڈر کے سی تیاگی نے اسرئیلی حملہ کو بربریت آمیز قرار دیتے ہوئے کہا، ہندوستان فلسطین کے ساتھ ہے‘
جماعت اسلامی ہند نے اقوام متحدہ سے اسرائیل پر اقتصادی پابندی لگانے کا مطالبہ کیا.. پٹنہ: 19 مئی، 2021 مرکزی حکومت کی حلیف جماعت جے ڈی یو کے سینئر لیڈر کے سی تیاگی نے کہا […]