Khabarnama

بہار کے مختلف مقامات پر سابق امیر جماعت مرحوم مولانا سید جلال الدین عمری کی یاد میں تعزیتی نشستوں کا سلسلہ جاری

پٹنہ:یکم ستمبر، 2022جماعت اسلامی ہند کے سابق امیر جماعت مولانا سید جلا ل الدین عمری کی یاد میں پورے ملک میں تعزیتی نشستوں کا سلسلہ جاری ہے۔سابق امیرجماعت کا انتقال 26 اگست کورات 8.30 بجے […]