مہم ’رجوع الی القرآن‘کے تحت پورے بہار میں انجام دی جار رہی ہیں مختلف سرگرمیاں
جماعت اسلامی ہندکی دس روزہ ملک گیر مہم ’رجوع الی القرآن‘کے تحت پورے بہار میں سرگرمیاں جاری ہیں۔ 14 سے 23 اکتوبر تک چلنے والی اس مہم کے دوران مختلف النوع قسم کے پروگرام منعقد […]