ڈاکٹر رام پریہ شرما قرآن کا سنسکرت میں ترجمہ کر رہے ہیں۔ ان سے سنسکرت کے اسکالراور رکن جماعت اسلامی ہند جناب ثناء اللہ اور شعبہ دعوت کے معاون سکریٹری جناب شوکت علی نے یکم مئی کو پٹنہ میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ڈاکٹر شرما نے بتایا کہ انہوں نے 28 ویں پارہ کا ترجمہ مکمل کر لیا ہے۔
Be the first to comment