ہم دوسروں کا اتباع کرنا شروع کریں گے تو اپنے دین کو بھو ل جائیں گے: مولانا مشہود احمد قادری ندوی

جماعت اسلامی ہند کے حلقہ خواتین کے زیر اہتمام یکم ستمبر سے 30 ستمبر، 2024 تک ملک گیر مہم ’اخلاقی محاسن۔آزادی کے ضامن‘ چلائی گئی۔ اس کے تحت بہار میں بھی کئی طرح کے پروگراموں کا انعقاد کیا گیا۔ اختتامی پروگرام 29 ستمبر کو پٹنہ واقع بہار اردو اکادمی کے کانفرنس ہال میں منعقد کیا گیا۔ اس موقع پر کئی مقررین نے شرکاء سے خطاب کیا۔ اس ویڈیو میں پیش کیا جا رہے ہیں گورنمنٹ مدرسہ اسلامیہ شمس الہدیٰ، پٹنہ کے پرنسپلمولانا مشہود احمد قادری ندوی کی تقریر کے مخصوص حصے۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*