طلباء و طالبات کے لئے کیریئر گائیڈنس پروگرام کا انعقاد

ہیومن ویلفیئر فاؤنڈیشن کے شعبہ Centre for Training and Academic Guidance (CTAG) کی طرف سے 22 ستمبر کو مرکز اسلامی، پتھر کی مسجد، پٹنہ میں آرٹس،سائنس اور کامرس کے طلباء و طالبات کے لئے کیریئر گائیڈنس پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر دہلی سے تشریف لائے (CTAG) انچارج جناب فیضی رحمان نے بچوں کی رہنمائی کی۔ پروگرام سے امیر حلقہ مولانا رضوان احمد اصلاحی، جناب نشاط احمد، جناب نذیر احمد اورجناب محمد انور نے خطاب کیا۔ ہیومن ویلفیئر فاؤنڈیش کے اسٹیٹ کوآرڈینیٹر جناب فیصل جمال نے کاؤنسلنگ کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔

See insights and ads

Boost post

All reactions:

4646

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*