پٹنہ واقع گاندھی سنگرہالیہ میں 9 جون کو لوک تانترک جن پہل کی جانب سے تبادلہ خیال کا ایک پروگرام منعقد کیا گیا جس کا عنوان تھا ’لوک سبھاانتخاب کے نتائج کے مد نظر جمہوری طبقہ فکر کا رول‘۔ اس موقع پر جماعت اسلامی ہند، بہار کے امیر حلقہ مولانا رضوان احمد اصلاحی نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
Be the first to comment