پورے بہار میں الائنس اگینسٹ سی اے اے کے بینر تلے جوش و خروش سے منایا گیا یوم جمہوریہ
26جنوری، 2020 کو الائنس اگینسٹ سی اے اے، این آرسی، این پی آر کے زیر اہتمام پورے بہار میں ہندوستان کے آئین کی تمہید پڑھنے کے ساتھ ساتھ مختلف پروگراموں کا انعقاد کیا گیا ۔ […]