مونالا آزاد ایجوکیشن فاوَنڈیشن اقلیتی طبقوں کی نویں ، دسویں ، گیارہویں اور بارہویں درجہ کی طالبات کو وظیفہ دیتا ہے ۔ فاوَنڈیشن نے سال 2019-20 کے لئے وظیفہ دینے سے متعلق تاریخ کا اعلان کردیاہے ۔ آن لائن درخواست دینے کی آخری تاریخ 30 ستمبر، 2019ہے ۔ اس کے لئے فاوَنڈیشن کی ویب ساءٹ www.maef.nic.inپر رجوع کریں
https://scholarship-maef.org/searchAppStatus
Assalamu alaikum main 10th me pad tahu urdu medium se aap se dar khaust hai ke aap hame bhi isme shamil kare
Haan, zaroor.