محترم امیر جماعت سید سعادت اللہ حسینی صاحب نے مقامی آراء، امیر حلقہ مولانا رضوان احمد اصلاحی صاحب کی سفارش اور مصالح جماعت کے پیش نظر میقات رواں کے نصف اول یعنی اپریل 2019 تامارچ 2021 کے لئے درج ذیل حضرات کو ان کے ناموں کے سامنے درج مقامات
کا امیر مقامی مقرر فرمایا ہے ۔
پتھر کی مسجد ۔ جناب سلطان احمد صدی –
عالم گنج – جناب لئیق الزماں –
سبزی باغ – جناب محمد انور –
ہارون نگر– جناب عمران الحق –
۔ پھلواری شریف – جناب علی انور
۔ بہار شریف – جناب محمد نعما
۔ اسلام پور– جناب محمد اسماعیل
۔ گیا – جناب مسرور احمد
۔ کھندیل – جناب طارق احسن فلاح
۔ حمزہ پور – جناب خورشید احمد
۔ امن آباد کوٹھی – جناب سید شاہد حسن نظامی
۔ نوادہ – جناب جاوید اختر
۔ ہسوا– جناب نثار احمد
۔ رفیع گنج – جناب بدر عالم
۔ اورنگ آباد – جناب سراج الدین
۔ سہسرام – جناب ظفر عالم
۔ بکرم گنج – جناب عبدالقادر
۔ پیرو – جناب حافظ ضیاء الدین
۔ مظفرپور– جناب محمودالحسن
۔ حاجی پور– جناب حضیر احمد
۔ چکنوٹہ – جناب ارشاد احمد
۔ پہاڑ پور– جناب حسن امام
۔ سیوان – ۔ جناب نسیم کوثر
۔ برہڑیا – جناب محمد قاسم
۔ شاہ پور– جناب محمدنصراللہ
۔ موتی ہاری – جناب عبدالرشید
۔ رام نگر– جناب امتیاز علی
۔ مٹھیاں مہول – جناب نثار احمد خاں
۔ بتیا – جناب حسن معاویہ ندوی
۔ رائے باری مہواوا – جناب شعیب عالم
۔ دربھنگہ – جناب نظیر احمد
۔ سیتامڑھی – جناب عامر اقبال
۔ لکھمنیاں – جناب اشعر حمیدی
۔ سمستی پور– جناب جاوید انور
۔ تاج پور– جناب شبیر احمد
۔ ارریہ – جناب ارشد حسین
۔ رجوکھر– جناب یحیٰ شریف
۔ حیات پور– جناب قمرالہدیٰ
۔ فاربس گنج – جناب محمد رضوان خان
۔ جوگبنی – جناب محمد ثناء اللہ
۔ سدھویلی – جناب محمد اعظم
۔ کٹیہار– جناب محمد ایوب انصاری
۔ پٹنی نارائن پور– جناب تنویر عالم عمری
۔ کشن گنج – ناب ماسٹر محمد حبیب الرحمان
۔ سہرسہ – جناب جاوید جمال
۔ بلبھدر پور– جناب یحیٰ شمسی
۔ بھاگلپور– جناب شبیر احمد
۔ ببورہ – جناب محمد سلیمان
۔ مونگیر– جناب محمد رضوان عالم
Be the first to comment