
پٹنہ: 10مئی، 2025
جماعت اسلامی ہند، پٹنہ شہر کی جانب سے اتوار، 11مئی، 2025 کو ایک جلسہ عام اے این سنہا انسٹی چیوٹ، پٹنہ میں رکھا گیا تھا۔ بوجوہ اسے فی الحال ملتوی کر دیا گیا ہے۔ انشاء اللہ آئندہ کسی مناسب تاریخ میں منعقد کیا جائے گا۔
یہ اطلاع جماعت اسلامی ہند، پٹنہ کے ناظم جناب لئیق الزماں نے دی۔
Be the first to comment