دعوت، تربیت، اصلاح معاشرہ اور خدمت 24 گھنٹے اور ہر جگہ کرنے کے کام ہیں: امیر جماعت
خبرنامہجولائی۔اگست2024 جماعت اسلامی ہند بہار کی جانب سے 21 جولائی کو پٹنہ میں یک روزہ علاقائی اجتماع برائے بنیادی و لازمی کام کا انعقاد کیا گیا۔ اس اجتماع میں 28 مقامات کے ارکان وہ کارکنان […]