جماعت اسلامی ہند، بہار دعوت کے ساتھ ساتھ تعلیم اور صحت کے شعبہ میں سرگرم عمل ہے۔ اس کے علاوہ مختلف سماجی کاموں میں بھی اس کی شمولیت رہتی ہے۔اس کی کوشش ایک بہتر معاشرے کی تشکیل ہے۔ اس سمت میں دسمبر 2020 میں جماعت اسلامی ہندبہار اوراس کی ذیلی تنظیموں کی کیاکیاسرگرمیاں رہی ہیں،دیکھئے اس ویڈیو میں۔
Be the first to comment