سیلاب زدہ علاقے میں جماعت کے متوسلین ریلیف ورک میں مصروف
پٹنہ: 22 اگست، 2020 جماعت اسلامی ہند، بہار کے ارکان و کارکنان ریاست کے سیلاب متاثرہ سولہ اضلاع میں سے سات میں مستقلراحت کار ی کا کام منظم انداز میں کر رہے ہیں۔ اس کے […]
پٹنہ: 22 اگست، 2020 جماعت اسلامی ہند، بہار کے ارکان و کارکنان ریاست کے سیلاب متاثرہ سولہ اضلاع میں سے سات میں مستقلراحت کار ی کا کام منظم انداز میں کر رہے ہیں۔ اس کے […]
پٹنہ: 2 اگست، 2020جماعت اسلامی ہند، بہار نے ریاست کے سیلاب متاثرین کی راحت کاری کے لئے اپنے ارکان و کارکنان،رفقاء اور اہل خیر حضرات سے آگے آنے کی اپیل کی ہے۔ جماعت اسلامی ہند، […]
پٹنہ: 27 جولائی، 2020 بہار کے مختلف مقامات سے ایسی خبریں تواتر سے آرہی ہیں، جس کے مطابق کووڈ۔19 سے ہوئی موت پر لوگ نہ تو میت کو قبرستان میں دفن ہونے دے رہے ہیں […]
رضوان احمد اصلاحی، امیر حلقہ، جماعت اسلامی ہند، بہار ہم تاریخ کے نہایت ہی اہم موڑ پر کھڑے ہیں۔ کوروناکا قہر جاری ہے۔ ملک بھر میں 24 مارچ، 2020 سے ’لاک ڈاؤن‘ شروع ہوا جو […]
پٹنہ: 5 اپریل، 2020 جماعت اسلامی ہند، بہار نے اپنے نظمائے علاقہ اور امرائے مقامی سے کہا ہے کہ وہ ایسے مہاجرلوگوں کے نام ووٹر لسٹ میں جڑوانے کی کوشش کریں جن کے نام فہرست […]
پٹنہ: 14 جون، 2020مختلف مذاہب کے دھرم گروؤں نے فرقہ ہم آہنگی کو فروغ دینے اور بھائی چارے کی فضا ہموار کرنے پر زور دیا ہے۔ جماعت اسلامی ہند، بہار سے جاری ویڈیو پیغام میں […]
پٹنہ: 10 مئی، 2020 اتر پردیش کے کانپور ضلع میں واقع چوبے قصبہ کے حکیم نگرسے دس افراد پر مشتمل بارات 20 مارچ کو بیگوسرائے ضلع کے بلیا تھانہ علاقہ میں واقع فتح پور گاؤں […]
پٹنہ: 10 مئی، 2020 جماعت اسلامی پٹنہ کی جانب سے راجدھانی کے حمید پور کرجی علاقہ میں چالیس خاندانوں کے بیچ راشن کٹ کی تقسیم کی گئی۔ کٹ میں چاول، آٹا، آلو،پیاز، چنا، چوڑا، چنا […]
پٹنہ: 14 اپریل، 2020 جماعت اسلامی ہند، بہار پوری ریاست میں کورونا وائرس کی وجہ سے پریشانیوں میں گھرے لوگوں کے درمیان راحتی اشیا ء کی تقسیم کر رہی ہے۔جماعت اسلامی ہند، بہار کے شعبہ […]
چھٹھادن: 9/اپریل، 2020مکرمی!……السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہکوروناوائرس کے پیش نظر جاری لاک ڈاؤن کی وجہ سے ہماراقیمتی وقت گھروں میں بیت رہا ہے۔ اس کا بہترین استعمال کرتے ہوئے ہم مطالعہ قرآن کی […]
Copright © 2019 | Jamaat E Islami Hindi, Bihar | Designed by Alisha Technologies