عید ملن تقریب میں مختلف مذاہب کے لوگوں نے کی شرکت، امن اور بھائی چارے کا دیا پیغام
پٹنہ، 14 اپریل، 2025 جماعت اسلامی ہند پٹنہ سینٹرل کے زیرِ اہتمام مرکز مسجد، ٹیکاری روڈ میں ایک پُرمسرت عید ملن تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر مختلف فرقوں اورطبقوں سے تعلق رکھنے […]