26جنوری، 2020 کو الائنس اگینسٹ سی اے اے، این آرسی، این پی آر کے زیر اہتمام پورے بہار میں ہندوستان کے آئین کی تمہید پڑھنے کے ساتھ ساتھ مختلف پروگراموں کا انعقاد کیا گیا ۔ ان پروگراموں میں جماعت اسلامی ہند بہار کے ذمہ داران، ارکان و کارکنان اور متوسلین نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ۔ تصاویر کے ذریعہ پیش ہے اس موقع کی ایک جھلک ۔
Be the first to comment