
News
سپول اور مدھے پورہ کے آتشزدگان میں جماعت اسلامی ہند نے چلائی راحت کاری مہم
پٹنہ: 27 اپریل، 2022 ان دنوں گرمی اور پچھوا ہوا کی وجہ سے جگہ جگہ آتشزدگی ہو رہی ہے۔ ایسا ہی افسوس ناک واقعہ حالیہ دنوں سپول اور مدھے پورہ کے گاؤں میں پیش آیا۔ […]