Free Online Medical Counseling مفت آن لائن میڈیکل کاؤنسلنگ

کورونا کی خطرناک صورت حال کے مدنظر عام لوگون کو طبی سہولیات فراہم کرانے کے لئے جماعت اسلامی ہند بہار، ایسو سی ایشن آف مسلم ڈاکٹرس، فلیم پٹنہ، بہار رابطہ کمیٹی اور ایس آئی او بہار نے مشترکہ طور پر آن لائن مفت میڈیکل کاؤنسلنگ شروع کی ہے۔ اس سے زیادہ سے زیادہ لوگوں کو استفادہ کرنا چاہئے۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*