
جون کے آخری ہفتہ میں ’نیک بنو نیکی پھیلاؤ‘ مہم کے تحت ہوئے کئی پروگرام
ویکلی ڈائجسٹ 22 سے 30 جون …………ایچ آر ڈی………… مرکز اسلامی، ٹکاری روڈ، پتھر کی مسجد، پٹنہ میں 22 جو کو علاقائی پروگرام برائے ارکان و کارکنان (HRD) منعقد ہوا۔ پروگرام میں پٹنہ، بھوجپور، روہتاس، […]