
جماعت اسلامی ہندحلقہ بہار کے وفدنے مقتول طالبہ کے گھر جاکر تعزیت کی
مورخہ 2/ستمبر2025کو جماعت اسلامی ہندبہار کا ایک وفد محترم امیرحلقہ رضوان احمد اصلاحی کی قیادت میں چکتورہ پہنچ کرگردنی باغ پٹنہ کی مقتول طالبہ ضویاپروین کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا۔گذشتہ 27اگست 2025کو بچی […]