ملک وملت کی تعمیر میں طلبہ ونوجونواں کی رہنمائی

ویکلی ڈائجسٹ
جون: 15-21

…………طلباء سے گفتگو…………
بابوآن ضلع ارریہ میں 20جون کو ایس آئی او کے بینر تلے جمع ہونے والے طلبہ سے جماعت اسلامی ہند، بہار کے امیرحلقہ مولانا رضوان احمد اصلاحی نے گفتگو کی۔ملک وملت کی تعمیر میں طلبہ ونوجونواں کے رول پر قرآن وسیرت کی روشنی میں رہنمائی کی۔ طلبہ نے اپنے سوالات کے ذریعہ دلچسپی کا مظاہرہ کیا۔ یہ طلبہ ملک کی مختلف یونیورسٹیوں اور کالجز میں زیر تعلیم ہیں۔عید الاضحی کی تعطیل میں گاوں آئے ہوئے ہیں۔ناظم یونٹ ماسٹر مسعود،ڈاکٹر مسعود جمال ندوی، جناب فردوس ندوی شریک مجلس رہے۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*