
ارکان جماعت کا کردار عام مسلمانوں سے بہتر ہونا چاہیے,انہیں سماج کے لیے رول ماڈل بننا چاہیے
ویکلی ڈائجسٹ یکم سے 7 جنوری 2024 …………جائزہ نشست ………… پٹنہ سینٹرل کے ارکان کا اجتماع دفتر حلقہ میں 7 جنوری کو ہوا جس میں کل 19 ارکان نے شرکت کی۔ پروگرام کے کنوینر جناب […]