
جماعت اسلامی کی عید ملن تقریب میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو فروغ دینے پر زور
پٹنہ: 31جولائی، 2021 جماعت اسلامی ہند، بہار کے شعبہ دعوت کے زیر اہتمام دفتر حلقہ میں ایک غیر رسمی ’عیدملن‘ تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں برادران وطن نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ […]