ایس بی ایف اور جماعت اسلامی کی طرف سے ضرورت مندوں کے درمیان کمبل کی تقسیم
پٹنہ: 27 دسمبر، 2025 پروجکٹ راحت کے تحت جماعت اسلامی ہنداور سوسائیٹی فار برائٹ فیوچر کے زیراہتمام ہفتہ کو مرکز اسلامی میں بلا تفریق ذات و مذہب تقریبا دو سو ضرورت مندوں کے درمیان کمبل […]