
جماعت اسلامی ہند بہار کا دو روزہ تربیتی پروگرام اختتام پذیر،خواتین کی قیادت، تنظیمی نظم و ضبط اور قربانی کی اہمیت پر زور
محمد سمیع احمد پٹنہ: جماعت اسلامی ہند، بہار کے زیر اہتمام خواتین کی ریاستی قیادت کے لیے منعقدہ دو روزہ تنظیمی و تربیتی پروگرام 28 ستمبر کواختتام پذیر ہوگیا۔ اس موقع پر تحریک اسلامی میں […]