شعبہ خواتین جماعت اسلامی ہند مظفرپور کی جانب سے 27 ستمبر کومظفرپور میں ملک گیر مہم اخلاقی محاسن آزادی کے ضامن کے تحت ایک خطاب عام کا پروگرام منعقد کیا گیا۔ اس موقع پر گرلس اسلامک آرگنائزیشن مظفرپور کی صدر راقیہ تبسم نے پروگرام میں موجود خواتین سے اخلاقیات اور آزادی کے سلسلے میں بات چیت کی۔
Be the first to comment