جماعت اسلامی ہند کے حلقہ خواتین کے زیر اہتمام یکم ستمبر سے 30 ستمبر، 2024 تک ملک گیر مہم ’اخلاقی محاسن۔آزادی کے ضامن‘ چلائی گئی۔ اس کے تحت بہار میں بھی کئی طرح کے پروگراموں کا انعقاد کیا گیا۔ اختتامی پروگرام 29 ستمبر کو پٹنہ واقع بہار اردو اکادمی کے کانفرنس ہال میں منعقد کیا گیا۔ اس موقع پر کئی مقررین نے شرکاء سے خطاب کیا۔ اس ویڈیو میں پیش کیا جا رہے ہیں مجلس علماء و خطبہ امامیہ کے جنرل سکریٹری مولانا سید امانت حسین کی تقریر کے مخصوص حصے۔
Be the first to comment