جماعت اسلامی ہند، بہار کے مختلف شعبہ جات، کمیٹی و تنظیموں کے ذمہ داران

محترم امیر حلقہ نے میقات 2023-27 کے لئے درج ذیل حضرات کو جماعت اسلامی ہند، بہار کے مختلف شعبہ جات، کمیٹی و تنظیموں کا ذمہ دار مقرر کیا ہے۔
۔ جناب نثار احمد، سکریٹری حلقہ
۔ جناب مختار عالم، معاون سکریٹری شعبہ تنظیم
۔ جناب ضیاء القمر، سکریٹری براے ملی امور
۔ جناب انجینئر راشد حسین، سکریٹری برائے ملکی امور
۔ جناب محمد شہزاد، سکریٹری کمیونل ہارمنی
۔جناب شوکت علی، سکریٹری رابطہ عامہ و دفتری امور
۔جناب مولانا سید لطف اللہ قادری، سکریٹری برائے تنظیم علماء و ائمہ سے روابط
۔ جناب سلطان احمد صدیقی، سکریٹری برائے ریلیف و بازآبادکاری
۔ جناب انتخاب عالم فلاحی، سکریٹری ایچ آر ڈی
۔ جناب کامل رضا، سکریٹری شعبہ تعلیم
۔ جناب نظیر احمد، ناظم تربیت
۔ جناب سید جاوید حسن، انچارج میڈیا و نیوز پورٹل
۔ جناب حسن شاہد، انچارج ای ڈی سی
۔ جناب شاہد پرویز، معاون انچارج ای ڈی سی
۔ جناب اشعر حمیدی، انچارج ادارہ ادب اسلامی
۔ جناب عزیز انجم، معاون انچارج ادارہ ادب اسلامی
۔ محترمہ زیبائش فردوس، ناظمہ حلقہ خواتین
۔ محترمہ صحیفہ ناز، معاون ناظمہ حلقہ خواتین

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*