ڈی ایل ایڈ میں داخلہ

بہار اسکول اکزامنیشن بورڈ (بی ایس ای بی)پرائمری ایجوکیشن میں ڈپلوما (ڈی ایل ایڈ) نصاب کے سیشن 2020-2022 میں داخلہ کے لئے جوائنٹ انٹرانس اکزام، 2020 کا انعقاد کرنے جا رہا ہے۔ نصاب میں اردو بھی شامل ہے۔ بی ایس ای بی نے انٹرانس اکزام کے لئے اشتہار شائع کر دیا ہے۔ اشتہار ہندی روزنامہ دینک جاگرن کے پٹنہ ایڈیشن میں بھی شائع ہوا ہے۔ اکزام میں شریک ہونے کے لئے آن لان فارم پر کرنا ہوگا جس کی آخری تاریخ 14دسمبر، 2019ہے۔فارم بھرنے کا سلسلہ 5 دسمبر، 2019 سے شروع ہو رہا ہے۔ امیدوار مزید تفصیلات کے لئے ویب سائٹ www.biharboardvividh.com کو لاگ کریں۔
کیریئر اور ملازمت سے متعلق معلومات کے لئے ہمارے رابطہ میں رہیں۔
میڈیا ایند انفارمیشن سنٹر، جماعت اسلامی ہند، بہار، پٹنہ
ویب سائٹ۔http://jihbihar.org
فیس بک۔Jamaat-e-Islami Hind, Bihar
وہاٹس ایپ گروپ M&I Centre JIHB

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*