جماعت اسلامی ہند، بہار کی سرگرمیوں پر مشتمل خبرنامہ کا نومبر 2019کا شمارہ منظر عام پر آگیا ہے ۔ اس شمارہ میں ماہ ربیع الاول میں مختلف مقامات پرمنعقد ہوئے جلسہ سیرت النبی;248; ، دعوت کے تحت کتاب میلہ، موبائل بک وین، حلقہ خواتین ، سدبھاونا منچ، ملکی امور، فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے علاوہ کئی دیگر شعبوں کے تحت انجام دی گئیں سرگرمیاں شامل ہیں ۔
Be the first to comment