
این آر سی پر اپنی بات رکھنے کے لئے میڈیا ورکشاپ برائے خواتین کا انعقاد
سی اے اے، این پی آر اوراین آرسی پرجاری احتجاج سے متعلق ذراءع ابلاغ میں اپنی بات رکھنے کے لئے 8فروری، 2020 کوپٹنہ میں میڈیا ورکشاپ برائے خواتین کا انعقاد کیا گیا ۔ جماعت اسلامی […]