سیلاب متاثرین کی راحت کاری کے لئے اہل خیر حضرات آگے آئیں: جماعت اسلامی
پٹنہ: 2 اگست، 2020جماعت اسلامی ہند، بہار نے ریاست کے سیلاب متاثرین کی راحت کاری کے لئے اپنے ارکان و کارکنان،رفقاء اور اہل خیر حضرات سے آگے آنے کی اپیل کی ہے۔ جماعت اسلامی ہند، […]