جماعت اسلامی ہند بہارنے پریشان حال لوگوں تک رسد رسانی کی ریاست گیرمہم شروع کی
پٹنہ: 28 مارچ، 2020 جماعت اسلامی ہند بہارنے کورونا وائرس کے پیش نظر نافذ کئے گئے لاک ڈاؤن کی وجہ سے پریشانیوں میں مبتلا لوگوں تک رسد رسانی کی ریاست گیرمہم شروع کی ہے۔جماعت اسلامی […]