مختلف سیاسی پارٹیوں کی اپیل پر 29 جنوری، 2020 کوسی اے اے ، این پی آر اور این آر سی کے خلاف کئے گئے بھارت بند کو کامیاب بنانے میں الائنس اگینسٹ سی اے اے، این آر سی، این پی آر کے بینر تلے ارکان و کارکنان اور متوسلین جماعت اسلامی ہند، بہار نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ۔ اس دوران سپول کے سمراہی بازار میں ناظم علاقہ جناب منت اللہ اور حاجی پور میں امیر مقامی جناب حضیر احمد خاں نے عوامی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی حکومت جب تک سیاہ شہریت ترمیمی قانون واپس نہیں لے لیتی ہے، تب تک لڑائی جاری رہے گی ۔
Be the first to comment