ڈرائیور کی ملازمت اورمیڈیکل میں داخلہ کے مواقع

میڈیکل میں داخلہ کے لئے نیٹ کا فارم بھرنے کا عمل شروع ہو گیا ہے جس کی آخری تاریخ یکم جنوری، 2020 ہے۔ دوسری طرف، بہار پولس میں 1722 ڈرائیور کے عہدہ کا اشتہار جارہ ہو گیا ہے جس کی آخری تاریخ 30 دسمبر، 2019ہے۔ باصلاحیت اور خواہش مند امیدوارکو ان دونوں مواقع سے استفادہ کر نا چاہئے۔تفصیلات کے لئے اخباری تراشے منسلک ہیں۔

کیریئر اور ملازمت سے متعلق معلومات کے لئے ہمارے رابطہ میں رہیں۔
میڈیا ایند انفارمیشن سنٹر، جماعت اسلامی ہند، بہار، پٹنہ
ویب سائٹ۔ https://jihbihar.org
فیس بک۔ Jamaat-e-Islami Hind, Bihar
وہاٹس ایپ گروپ M&I Centre JIHB

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*