مسلمان اور دیگر مذاہب کے بچوں کے لئے اسکالر شپ

سال 2019-20 کے لئے وزارت برائے اقلیتی فلاح کی جانب سے پری میٹرک، پوسٹ میٹرک اور میرٹ کم وسیلہ اسکالرشپ کے لئے درخواستیں طلب کی گئی ہیں ۔ درخواست مسلمان ، سکھ ، عیسائی، جین ، بودھ اور پارسی طقبہ کے بچے دے سکتے ہیں ۔ درخواست دینے کی آخری تاریخ 15 اکتوبر، 2019 اور 30 اکتوبر، 2019 ہے ۔ مزید تفصیلات کے کے لئے وزارت برائے اقلیتی فلاح کے ویب ساءٹ پر وزٹ کریں ۔ 

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*