پٹنہ میں جلسہ سیرت النبی ؐ کا سلسلہ جاری

جماعت اسلامی ہند، پٹنہ کی جانب سے شہر کے مختلف مقامات پر جلسہ سیرت النبی ؐ کے اہتمام کا سلسلہ گزشتہ 10 نومبر، 2019 سے جاری ہے۔ اسی سلسلے میں 20 نومبر، 2019کو شاہ گنج واقع نشیمن کالونی میں سلطان گنج یونٹ کی جانب سے جلسہ سیرت النبیؐ کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر امیر حلقہ مولانا رضوان احمد اصلاحی بھی موجود تھے۔ جلسہ میں نبی آخرالزماں ﷺ کی زندگی کے اخلاقی پہلوؤں پر خاص طور سے روشنی ڈالی گئی۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*