جماعت اسلامی ہند، بہار دعوت کے ساتھ ساتھ تعلیم اور صحت کے شعبہ میں سرگرم عمل ہے۔ اس کے علاوہ مختلف سماجی کاموں میں بھی اس کی شمولیت رہتی ہے۔اس کی کوشش ایک بہتر معاشرے کی تشکیل ہے۔ اس سمت نومبر 2020 میں جماعت اسلامی ہند اور ذیلی تنظیموں کی کیاسرگرمیاں رہی ہیں،دیکھئے اس ویڈیو میں۔
Be the first to comment